حکومت نے پنشن کے حوالے سے بڑی تبدیلیاں کر دیں، متعدد شرائط بھی عائد کر دی گئیں۔
وفاقی حکومت کی جانب سے پنشن کی حد بندیوں پر نیا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پنشن کا حساب اب آخری 24 ماہ کی اوسط تنخواہ پر ہوگا اور کسی بھی ملازم کو ایک سے زیادہ پنشن لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔