سونے کی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار روپے تولہ ہو گئی

ملک میں سونے کی قیمت کم ہو گئی، گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں تین ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

آج سونے کے نرخ میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا  3 لاکھ  6 ہزار روپے کی سطح پرآ گیا۔

نئے ٹیکسز نہیں لگائیں گے، حکومتِ پاکستان ڈٹ گئی، آئی ایم ایف کو دوٹوک جواب

دس گرام سونے کے ریٹ میں 858 روپے کی کمی ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے کا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے نرخ 11 ڈالر کم ہو کر 2910 ڈالر کی سطح پر آ گئے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *