ان کی پیشگوئیوں کے مطابق یورپ میں ایک بہت بڑا تصادم ہوگا جس کے بعد 2043 تک وہاں مسلم حکمرانی قائم ہو جائے گی۔ ان کی پیشگوئی کے مطابق یورپ اس وقت ایک معاشی ترقی کے دور میں داخل ہوگا۔
اس وقت اسلامی اثر و رسوخ اتنا زیادہ بڑھ جائے گا کہ یورپ کی اکثریتی آبادی مسلمان ہو گی، ان کی پیشگوئی کے مطابق 2076 میں دنیا میں دوبارہ کمیونزم کا عروج ہو گا۔