وزیر اعلیٰ بلوچستان نے محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان  نے محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ محکمہ زکوٰۃ بلوچستان میں سالانہ 30 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کرتا ہے، یہ رقم تقسیم کرنے کیلئے محکمے پر 1 ارب 60 کروڑ روپے کا خرچا آتا ہے۔

حکومت فوری پیٹرول کی قیمت 50 روپے لٹر کم کرے، حافظ نعیم الرحمان کا مطالبہ

ان کا کہنا تھا کہ 30 کروڑ روپے کی تقسیم کیلئے  زکوٰۃ کے محکمہ کے پاس 80 گاڑیاں ہیں اور گزشتہ دو سالوں سے مستحقین میں زکوٰۃ کی رقم بھی تقسیم نہیں کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ اب ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے مستحقین میں یہ کروڑ روپے تقسیم کرائیں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *