Skip to content
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق سات مارچ کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 11 ارب 9 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔
سات مارچ تک کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 83 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے ذخائر تھے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 7 مارچ تک مجموعی طور پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 15 ارب 98 کروڑ 89 لاکھ ڈالر تھی۔