ملائیشیا کی ایک اور نئی ائیر لائن کا پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

ملائیشیا کی ایک اور نئی ائیر لائن نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پروازوں کی اجازت دے دی۔ ائیر ایشیا ائیرلائن نے مئی 2025 سے کراچی کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

مہنگائی میں اضافہ، 12 اشیاء مہنگی، 15 سستی، 24 کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات

ایئرایشیا 30 مئی سے کراچی کے لیے ابتدائی طور ہفتہ وار چار پروازیں کراچی کوالالمپور کے درمیان چلائے گی۔ یہ ایئرایشیا ایئر لائن کی بین الاقوامی نیٹ ورک توسیع میں ایک نیا سنگ میل ہے۔

نئی غیر ملکی ائیر لائن کے آنے سے پاکستان میں ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، کراچی کو براہ راست سروس فراہم کرنے والی ملائیشیا کی واحد کم لاگت والی ایئرلائن ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *