اہم ایشوز کو پارلیمنٹ میں نظرانداز کر دیا جاتا ہے، مولانا فضل الرحمان

اہم ایشوز کو پارلیمنٹ میں نظرانداز کر دیا جاتا ہے، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ  اہم ایشوز کو پارلیمنٹ میں نظر انداز کردیا جاتا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں جنوبی وزیرستان کی مسجد میں دھماکے کی مذمت کی اور واقعے کو افسوسناک قرار دیا۔

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے، مگر یہ آپ کو کیا پتہ کہ کیا ہوتی ہے، زرتاج گل

جے یو آئی کے سربراہ نے کہا کہ ماہ رمضان اور مسجد کی حرمت کو پامال کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امن و امان کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *