ملک میں ریکارڈ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں ریکارڈ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 68 ہزار 947 روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں : ملک کے مختلف شہروں میں برائلرمرغی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالرز کم ہو کر 2ہزار 984 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *