چئیرمین تحریک انصاف کی جانب سے فارن افئیرز اور انٹر نیشنل ریلیسن کمیٹی کو تحلیل کرنے کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے پی ٹی آئی فارن افئیرز اور انٹر نیشنل ریلیشن کمیٹیز کو تحلیل کرنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔