تمام پاکستانی ائیر لائنز کے کیسز پر برطانوی ایئر سیفٹی کمیٹی غور کرے گی۔ حکام کے مطابق قوی امید ہے کل برطانوی ائیر سیفٹی کمیٹی پاکستانی ائیر لائنز کی پروازوں پر پابندی ہٹا دے گی۔
برطانیہ میں پاکستانی ایئر لائنز بحال کرنے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔