وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری وفاقی کابینہ نے منظور کر لی

وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری وفاقی کابینہ نے منظور کر لی

وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری وفاقی کابینہ نے منظور کر لی۔

نجی ٹی وی کے مطابق تنخواہوں میں ا ضافے کے بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر، وزیرمملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

یوم پاکستان اور عیدالفطر ،صدر مملکت کا قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان

 تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ یاد رہے کہ دو ماہ قبل اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ اور مراعات وفاقی سیکرٹری کے برابر کرنے کے معاملے پر فنانس کمیٹی نے تنخواہوں و مراعات میں اضافے کی منظوری دی تھی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *