دو دن میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

سونا آج پھر سستا ہو گیا، دو دن میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔

سونے کے فی تولہ ریٹ میں 800 روپے کی کمی کے بعد سونا 3 لاکھ 18 ہزار روپے تولہ ہو گیا ہے۔

دس  گرام سونے کے نرخ 686 روپے کم ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 72 ہزار 633 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 9 ڈالر کم ہو کر 3022 ڈالر فی اونس ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ دو دنوں میں سونے کے نرخوں میں دو ہزار 800 کی کمی ہوئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *