انہوں نے سوال کیا کہ ’ہاں بھائی ہے ٹیلنٹ پاکستان میں؟ کہاں ہیں وہ سارے جو کہتے ہیں کہ پاکستان میں ٹیلنٹ نہیں سینئرز کو ری پلیس کرنے کا؟ یہ نوجوانوں کی جانب سے زور دار تھپڑ ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا جبکہ حسن نواز نے شاندار سنچری اسکور کرکے اہم کردار ادا کیا۔