ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سائبر کرائمز ایف آئی اے ڈاکٹر وقار الدین سید کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سائبر کرائمز ایف آئی اے ڈاکٹر وقار الدین سید کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سائبر کرائمز ایف آئی اے ڈاکٹر وقار الدین سید کو اعلیٰ قومی خدمات پر ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا۔

وقار الدین سید نے ڈیجیٹل دفاع کو مضبوط بنانے، بچوں کی جنسی استحصال، دہشت گردی، مالی دھوکہ دہی اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی خلاف ورزیوں جیسے اہم شعبوں پر اپنی توجہ مرکوز رکھی۔

مزید پڑھیں: ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سائبر کرائمز ایف آئی اے ڈاکٹر وقار الدین سید کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے منظم سائیبر کرائمز کی بدلتی نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسی پالیسیوں کا نفاذ کیا ۔جس سے عوام اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو فروغ ملا۔

خدمات عامہ کے شعبے میں اسی اعلی کارکردگی پر صدر مملکت نے یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر اسلام آباد میں ڈاکٹر وقار الدین سید کو ستارہ امتیاز جیسے اعلی سول ایوارڈ سے نوازا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *