چئیرمین پی سی بی کا پی ایس ایل کو الگ کمپنی بنانے کا اعلان

چئیرمین پی سی بی کا پی ایس ایل کو الگ کمپنی بنانے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی ریپلیسمنٹ ڈرافٹنگ کل ہوگی۔ مختلف فرنچائزز کے کھلاڑی ذاتی مصروفیات و نیشنل ڈیوٹی کے باعث شروع کے میچز میں دستیاب نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے دو کھلاڑی کین ولیم سن شروع کے تین جبکہ لٹن داس پہلے سات میچز کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ جبکہ نیشنل ڈیوٹی کے باعث ناہید رانا کا پشاور زلمی کے شروع کے میچز نہ کھیلنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان کرکٹ ٹیم کو شرمناک شکست، ٹی ٹونٹی سیریز ہار گیے

اسی طرح نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین بھی بچے کی پیدائش کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گے۔ پی ایس ایل مینجمنٹ پی ایس ایل سیزن 10 کو کامیاب بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ چئیرمین پی سی بی اور فرنچائزز کے درمیان میٹنگ میں کاربن بوش پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر چئیرمین پی سی بی نے پی ایس ایل کو الگ کمپنی بنانے کا اعلان کردیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *