حج 2025، سعودی حکومت کیجانب سے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار

حج 2025، سعودی حکومت کیجانب سے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار

سعودی حکومت نے حج 2025کے  زائرین کے لیے میننجائٹس ویکسین لازمی قراردے دی۔

 سعودی وزارت حج و عمرہ کے اعلان کے مطابق  حج میں تمام شہریوں اورغیرملکیوں کومیننجائٹس ویکسین لگوانا ہوگی، ویکسینیشن کے بغیر کسی کو بھی حج کرنےکی اجازت نہیں دی جائے گی۔

سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ  بغیر ویکسینیشن حج پیکجز اور رجسٹریشن ممکن نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں اور سولر پالیسی سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ دوران حج متعدی بیماریوں کا پھیلاؤ روکنا وقت کی ضرورت بن چکا ہے۔

یاد رہے اس سے قبل جنوری میں سعودی وزارتِ صحت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے صحت کے اصول جاری کیے گئے تھے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *