نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے بعد آج سندھ حکومت نے بھی شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے، کمشنر کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شہر میں پانچ سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی عائد کر دی گی ہے۔
کمشنر کراچی نے یہ پابندی محکمہ داخلہ کی درخواست پر عائد کی ہے تاکہ امن و امان کی صورتحال کو قائم رکھا جا سکے۔