ڈی جی ایف آئی اے تبدیل، عبدالخالق شیخ نئے ڈی جی ایف آئی اے تعینات

ڈی جی ایف آئی اے تبدیل، عبدالخالق شیخ نئے ڈی جی ایف آئی اے تعینات

وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کو تبدیل کردیا گیا ہے اور پولیس گروپ کے گریڈ 21 کے آفیسر عبدالخالق شیخ کو ڈی جی ایف آئی اے کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارتِ داخلہ سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کو تبدیل کردیا گیا ہے اور
پولیس گروپ کے گریڈ 21 کے عبدالخالق شیخ کو ڈی جی ایف آئی اے کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈی جی جان محمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور وزارتِ داخلہ سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کا اچارج عبدالخالق شیخ کو دیدیا گیا ہے۔

وزارتِ داخلہ سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پولیس گروپ گریڈ 21 کے عبدالخالق شیخ کو ڈی جی ایف آئی اے کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *