ٹرمپ کی گولڈ کارڈ ویزا اسکیم کامیاب، ایک ہی دن میں کتنے بلین ڈالرز کا فائدہ ہوا؟ حیران کن دعویٰ

ٹرمپ کی گولڈ کارڈ ویزا اسکیم کامیاب، ایک ہی دن میں کتنے بلین ڈالرز کا فائدہ ہوا؟ حیران کن دعویٰ

امریکی وزیرتجارت ہاورڈلٹنک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گولڈ کارڈ ویزا اسکیم کامیاب ہونے اور ایک دن میں 1000 کارڈ فروخت کرنے کا دعوی کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے متعارف کردہ گولڈ کارڈ یا گولڈن ویزا اسکیم غیر معمولی کامیابی حاصل کرتی نظر آ رہی ہے۔

سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں جمعہ تک شدید بارشیں ہونے کا الرٹ جاری

امریکی وزیر ِ تجارت ایک ہی دن میں گولڈ کارڈز کی مد میں امریکی معیشت کو 5 بلین ڈالرز(500 کروڑ ڈالرز)کا فائدہ ہوا۔

امریکی صدر نے یہ اسکیم فروری 2025 میں متعارف کرائی تھی، جو دنیا بھر کے دولت مند افراد کو 5 ملین ڈالرز (پچاس لاکھ ڈالرز) کے عوض امریکہ میں مستقل رہائش اور اختیاری شہریت کی پیشکش کرتی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *