حکومت نے بلاول بھٹو کی ثالثی کی پیشکش مان لی، پی ٹی آئی سے بات کرنے کی ذمہ داری بھی دیدی

حکومت نے بلاول بھٹو کی ثالثی کی پیشکش مان لی، پی ٹی آئی سے بات کرنے کی ذمہ داری بھی دیدی

حکومت نے بلاول بھٹو کی ثالثی کی پیشکش مان لی، پی ٹی آئی سے بات کرنے کی ذمہ داری بھی انہیں دے دی۔

مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر بلاول بھٹو تحریک انصاف سے اجلاس میں شرکت کی یقین دہانی حاصل کرلیں تو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ بلانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

خیبرپختونخوا میں امتحانی مراکز پر انٹیلیجنس بیورو اور اسپیشل برانچ کے اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ بلاول بھٹو خود حکومت میں ہیں اگر پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو یہ ہماری ہی کامیابی ہوگی۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پیکا قانون کی ضرورت ہے، اس کے غلط استعمال کی شکایت بھی جائز ہے، اس پر بیٹھ کر بات ہونی چاہیے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *