پاکستان میں صرف 21 فیصد افراد کو بینک اکاؤنٹ تک رسائی حاصل ہے: اے ڈی بی

پاکستان میں صرف 21 فیصد افراد کو بینک اکاؤنٹ تک رسائی حاصل ہے: اے ڈی بی

ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان میں صرف 21 فیصد افراد کو بینک اکاؤنٹ یا موبائل منی تک رسائی حاصل ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں فنانشل سروسز سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بہت سے لوگ مالی لین دین کیلئے غیر رسمی نیٹ ورکس پر انحصار کرتے ہیں، بالغ آبادی کی بڑی تعداد کو مالیاتی خدمات تک رسائی حاصل ہی نہیں۔

مزید پڑھیں: وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے ملک کے پہلے فاسٹ ای وی چارجنگ سٹیشن کا افتتاح کر دیا

ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے مطابق خواتین کیلئے بینکنگ سہولتوں تک رسائی مردوں کے مقابلے میں بھی نصف ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *