Skip to content
بچوں کی موجیں ، پنجاب کے سرکاری سکولوں میں عید کی 10 تعطیلات ہوں گی
Home - آزاد سیاست - بچوں کی موجیں ، پنجاب کے سرکاری سکولوں میں عید کی 10 تعطیلات ہوں گی
پنجاب میں بچوں کی موجیں، سرکاری سکولوں میں عید کی10 چھٹیاں ہوں گی ۔
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کاکہناہے کہ عیدکی تعطیلات کاآغاز 28 مارچ سے ہوگا، سکول 6اپریل تک بند رہیں گے.
صوبے کے سکولوں میں سالانہ نتائج کا اعلان 4 اپریل کو کیا جائے گا جبکہ تمام سکول 7 اپریل سے دوبارہ کھلیں گے، نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی 7 اپریل سے ہوگا۔