صائم ایوب کے مداحوں کے لئے بڑی خوشخبری، ری ہیب کا مرحلہ مکمل، پاکستان پہنچ گئے

صائم  ایوب کے مداحوں کے لئے بڑی خوشخبری، ری ہیب کا مرحلہ مکمل، پاکستان پہنچ گئے

صائم ایوب انگلینڈ میں علاج مکمل کرانے کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں۔

اوپنر بیٹر کا پی سی بی اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ لیا جائےگا جس کے بعد ان کے پی ایس ایل کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ ہو گا۔

حسن نواز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کی صورت میں صائم پشاور زلمی کی طرف سے کھیلیں گے اس کے علاوہ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کا بھی حصہ ہوں گے۔

یاد رہے کہ قومی ٹیم کے  اوپنر بلے باز جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *