تحصیل ہیڈ کوارٹر مشقی پر حملہ, افواج پاکستان اور لیویز کا جوابی وار

تحصیل ہیڈ کوارٹر مشقی پر حملہ, افواج پاکستان اور لیویز کا جوابی وار

تحصیل ہیڈ کوارٹر مشقی پر حملہ, افواج پاکستان اور لیویز کے جوابی وار میں چار شدت پسند پلاک ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر مشقی پر  دہشت  گردوں کے حملے کو افواجِ پاکستان اور لیویز کے چاک و چوبند دستے نے ناکام بنا دیا اور پاک افواج کے فوری جوابی وار میں 4 شدت پسند  ہلاک ہو گئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *