چیئرمین این آئی آر سی نے سیکرٹری اوورسیز پاکستانیز کی درخواست مانتے ہوئے کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سیکرٹری سمندرپار پاکستانیز ارشد محمود نے کہا کہ چیئرمین این آئی آر سی نے تین ماہ میں زیر التواء کیسز نمٹائے اور انصاف کی تیز ترین فراہمی یقینی بنائی گئی۔