ملک میں خام تیل کی پیداوار میں کمی اور گیس کی پیداوار میں اضافہ

ملک میں خام تیل کی پیداوار میں کمی اور گیس کی پیداوار میں اضافہ

ملک میں خام تیل کی پیداوار میں کمی اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا۔

ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی جبکہ گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی

پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ 16 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خا م تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 63706 بیرل ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 0.7 فیصد کم ہے۔

پیوستہ ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 64160 بیرل رہی تھی۔ اسی طرح 16 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 3073 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 0.5 فیصد زیادہ ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *