بلوچستان امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر عید الفطر کے موقع پر پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر عید الفطر کے موقع پر پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔ متعلقہ محکمے نے اس حوالے سےنوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔