پاکستانی اداکار کوئی دہشت گرد نہیں کہ انھیں بھارتی ویزا نہ دیا جائے، سلمان خان

پاکستانی اداکار کوئی دہشت گرد نہیں کہ انھیں بھارتی ویزا نہ دیا جائے، سلمان خان

سلمان خان نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکار کوئی دہشت گرد نہیں کہ انھیں بھارتی ویزا نہ دیا جائے۔

فلم سکندر کی تشہری مہم کے دوران سلمان نے پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔

گورنر خیبر پختونخوا نہیں جانتے فہد مصطفیٰ اور سجل علی کون ہیں؟

انڈیا میڈیا کے مطابق انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے کہا کہ آپ لوگ حکومت سے اجازت لے آئیں میں تو پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہوں۔

اداکار نے کہا کہ پاکستانی اداکار کوئی دہشت گرد نہیں کہ انھیں بھارتی ویزا نہ دیا جائے، ہماری طرح وہ بھی بس ایک فنکار ہیں اور فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *