متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے اماراتی درہم اور ڈیجیٹل کرنسی کا سرکاری لوگو جاری کر دیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق نئے لوگو کا اجرا مرکزی بینک نے گلوبل فارن ایکسچینج چارٹر کے ساتھ مل کرکیا ہے۔
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
