عیدالفطر کے موقع پر لیک ویو اور دامن کوہ پارک کو فیملیز پارک قرار دے دیا گیا

عیدالفطر کے موقع پر لیک ویو اور دامن کوہ پارک کو فیملیز پارک قرار دے دیا گیا

عیدالفطر کے موقع پر لیک ویو اور دامن کوہ پارک کو فیملیز پارک قرار دے دیا گیا۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فیملیز کے لئے احسن اقدام اٹھایا گیا ہے، عید الفطرکے موقع پر دونوں پارکس کو فیملیز پارک قرار دے دیا گیا، اس موقع پر کسی اکیلے مرد کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

صرف فیملیاں ہی لیک ویو پارک اور دامن کوہ پارک میں داخل ہو سکیں گی، دونوں پارکس میں عید کے تینوں دن صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی۔

مرد حضرات 31 مارچ سے دو  اپریل تک اکیلے ان پارکس میں داخل نہیں ہو سکیں گے، جس کا انتظامیہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *