Skip to content
عیدالفطر سے قبل عمران خان کو جیل میں سامان پہنچا دیا گیا
Home - آزاد سیاست - عیدالفطر سے قبل عمران خان کو جیل میں سامان پہنچا دیا گیا
عیدالفطر سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سامان پہنچا دیا گیا۔
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان کے عیدالفطر کے کپڑے اور دیگر چیزیں پہنچا دی گئی ہیں۔
با نی پی ٹی آ ئی کو عید پر پہننے کے لیے 4 نئے جوڑے، جوتے اور ویسٹ کوٹ پہنچائی گئی ہے۔ ان کے کپڑے جیل انتظامیہ کے حوالے کئے جائیں گے۔