Skip to content
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
Home - آزاد سیاست - صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو طلب کر لیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس7 اپریل کو شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے، صدر مملکت نے اجلاس وزیراعظم کی ایڈوائس پر بلایا ہے۔
حکومت اجلاس میں مختلف اہم بلز قانون سازی کے لیے پیش کرے گی، پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس دو ہفتے تک جاری رہے گا۔