راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس نے عید الفطر کا شیڈول جاری کردیا

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس نے عید الفطر کا شیڈول جاری کردیا

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس نے عید الفطر کا شیڈول جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق میٹرو بس عید پر بھی آپریشنل رہے گی ، عید کے پہلے دن میٹرو بس سروس صبح نو بجے شروع ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں : میٹا کی جانب سے فیس بک پر ’فرینڈز ٹیب‘ کا فیچر پیش

عید کے پہلے دن میٹرو بس سروس صبح 9 سے شروع ہوکر  رات دس بجے تک چلے گی ۔

عید کے پہلے روز کے بعد میٹرو بس سروس اپنے شیڈیول کے مطابق صبح 6 سے رات دس تک جاری رہے گی  ، میٹرو بس صرف پہلے روز تین گھنٹے تاخیر سے بس سروس کی جائے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *