اسلام آباد اور راولپنڈی میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری کر دیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں فیصل مسجد میں 07:30 پرنمازِعید ادا کی جائے گی۔ لال مسجد G-6/2 میں 07:30 بجے نماز عید کی ادائیگی ہوگی۔ مرکزی جامع مسجد فیضان مدینہ جی الیون میں 9بجے عید کی نماز ادا کی جائیگی۔ جامع مسجد المجبتیٰ سیکٹر G-7/1میں 07:30 بجے نماز عیدادا کی جائیگی۔