کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

عید کے روز شہرِ قائد کراچی میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کراچی کے شمال میں 75 کلومیٹر دور تھا۔ زلزلے کی گہرائی 19 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے 4  بج کر11  منٹ پر محسوس کیے گئے۔

مزید پڑھیں: اسلام آباد، خوفناک ٹریفک حادثے میں متعدد افراد زخمی

شہریوں کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر زلزلے کے جھٹکوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ زلزلے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *