اسلام آباد، G-12 میں کسٹم آفس کے اندر کئی گاڑیوں کو آگ لگ گئی

عید کے روز اسلام آباد کے سیکٹر جی بارہ میرا آبادی میں کسٹم آفس کے اندر گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔

ذرائع کے مطابق کسٹم آفس کے اندر آتشزدگی کے باعث آٹھ سے دس گاڑیاں جل گئیں۔ گودام کے اندر 50 سے زائد گاڑیاں موجود تھیں۔

مزید پڑھیں: تحریک انصاف کا ممکنہ احتجاج، اڈیالہ جیل کے اطراف خصوصی سکیورٹی پلان نافذ

دوسری جانب اسلام آباد کلب روڈ پر ٹریفک حادثے میں بیس افراد زخمی ہوگئے۔ چار افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جبکہ زخمیوں میں چھ ماہ کا بچہ بھی شامل ہے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ٹیوٹا اور کار آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *