سعودی حکومت کی جانب سے عازمین حج کو کراچی اور اسلام آباد ائیر پورٹس پر امیگریشن سہولت دینے کا فیصلہ

سعودی حکومت کی جانب سے عازمین حج کو کراچی اور اسلام آباد ائیر پورٹس پر امیگریشن سہولت دینے کا فیصلہ

سعودی حکومت کی جانب سے عازمین حج کو کراچی اور اسلام آباد ائیر پورٹس پر امیگریشن سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سعودی سفارتخانے نے پاکستان سول ایوی ایشن اور ایئرپورٹس اتھارٹی کوجاری کئے گئے مراسلے میں کہا ہے کہ اس سال بھی عازمین حج کی کراچی اور اسلام آباد ائیر پورٹس پر امیگریشن ہوگی۔

وزیر اعظم کی جانب سے کل بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے اعلان کا امکان

مزید کہا گیا کہ کراچی اور اسلام آباد ائیر پورٹس پر امیگریشن کے لیے جگہ مختص کرنے کے اقدامات کئے جائیں، مراسلے میں مزید کہا گیا کہ سعودی عرب سے پاکستان آنے والے امیگریشن سامان پر ٹیکس ڈیوٹی سے استثنیٰ بھی دیا جائے۔

کراچی اور اسلام آباد کے ہوائی اڈوں پر حجاج کی سعودی حکام امیگریشن کریں گے جس کے بعد عازمین حج کی سعودی عرب میں امیگریشن نہیں ہوگی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *