باؤلنگ میں شاہین آفریدی 2درجہ تنزلی کے بعد 11ویں نمبر پر چلے گئے۔ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے، نیوزی لینڈ کے ٹم سائفرٹ پانچ درجے ترقی کے بعد 8ویں نمبر آگئے۔
ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں بابراعظم کی 9ویں، رضوان کی 12ویں پوزیشن ہے۔ نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی نمبر ون ٹی ٹوئنٹی باؤلر بن گئے ہیں۔