زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران کروڑوں ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران کروڑوں ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران کروڑوں ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی ہو گئی

اٹھائیس مارچ کو ملکی سرکاری ذخائر کی مالیت 10 ارب 67 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اضافے کے بعد قومی ذخائر کی مجموعی مالیت 15 ارب 57 کروڑ 97 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 4 ارب 90 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *