پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی  قیمت میں 9 پیسے کی کمی ہونے سے ڈالر  280 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں پوست کی بڑے پیمانے پر کاشت کا انکشاف

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 56 پیسے پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *