عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 8 فیصد کم ہو گئی ہے، جس کے بعد خام تیل 61 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گیا ہے۔

گندم اور آٹے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

برطانوی خام تیل کی قیمت بھی 8 فیصد کمی ہونے سے فی بیرل قیمت 64 ڈالر کی سطح پر  آ گئی ہے ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *