ایرانی صدر نے بیرون ملک پر تعیش سفر کرنے پر معاون خصوصی کو برطرف کردیا

ایرانی صدر  نے بیرون ملک پر تعیش سفر کرنے پر معاون خصوصی کو برطرف کردیا

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے غیر ملکی پر تعیش تفریحی سفر پر جانے کی وجہ سے معاون خصوصی کو برطرف کردیا۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ ایران کے عوام کی بڑی تعداد معاشی دبا ؤ کا شکار ہے، افسوس کا مقام ہے اعلی حکام لگژری تفریحی سفر کر رہے ہیں۔

سویڈن نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا پراسیسنگ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

صدارتی معاون خصوصی شہرام دبیری کی انٹارکٹیکا کے سفر کی تصویر وائرل ہوئی تھی، تصویر میں معاون خصوصی خاتون کے ہمراہ انٹارکٹیکا جانے والے جہاز کے ساتھ ساتھ کھڑے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *