چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہو گئے جہاں وہ ایک ہفتہ تک ہو اے ای میں قیام کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہو گئے جہاں وہ ایک ہفتہ تک ہو اے ای میں قیام کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نجی دورہ پر دوبئی گئے ہیں، پیپلز پارٹی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی میں اپنی بہن بختاور اور بھانجوں کے ساتھ کچھ وقت گزاریں گے۔