جب تک سیاست میں نفاق رہے گا ملک ترقی نہیں کر سکتا ، شاہد خاقان عباسی

جب تک سیاست میں نفاق رہے گا ملک ترقی نہیں کر سکتا ، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب تک سیاست میں نفاق رہے گا ملک ترقی نہیں کر سکتا۔

شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا صرف بانی کی رہائی کسی بھی سیاسی جماعت کا مقصد نہیں ہو سکتا،  ہمیں سیاسی دشمنیوں کو ختم کرنا پڑے گا، وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا جس میں قانون کی حکمرانی نہ ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں روزانہ مسلمان شہید کئے جائیں اور اربوں مسلمان چپ رہیں یہ ناکامی ہے، غزہ کی صورت حال پر ہمیں اپنے ضمیر کو جھنجھوڑنا اور ٹٹولنا ہوگا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *