روپیہ مزید کمزور، ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا

روپیہ مزید کمزور، ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا

روپیہ مزید کمزور، ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا اور 280 روپے 57 پیسے پر بند ہوا۔

ٹرمپ ٹیرف کے باعث پاکستان اسٹاک میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 3882 پوائنٹس کی کمی

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *