ذرائع کے مطابق دفتر کی تزئین وآرائش کا کام کیا جا رہا ہے، سابق وزیراعظم لندن کے دورے کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس میں دفتر سنبھالیں گے، وہ نواز شریف لندن کے دورے کے بعد فعال ہوں گے۔
ایوان وزیراعلیٰ میں ن لیگ کے صدر اراکین صوبائی اسمبلی اور وزراء سے ملاقاتیں کریں گے۔