بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری

بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری

بجلی صارفین کو ایک اور بڑا ریلیف مل گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں:  سوئی گیس کمپنیوں نے گیس مہنگی کرنے کی درخواستیں دائر کر دیں

حکومت نے ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی بڑھانے کے لیے نیپرا سے درخواست کی تھی۔ نیپرا اتھارٹی نے وفاقی حکومت کی درخواست پر 4 اپریل سماعت کی تھی۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امپیکٹ اپریل سے جون تک 3 ماہ کیلئے ہو گا۔

سرکاری ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کو بھی ریلیف سے مستفید ہوں گے۔ لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام صارفین کو سبسڈی دی جائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *