ڈیوڈ ولی نے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دے دیا

ڈیوڈ ولی نے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دے دیا

برطانوی کرکٹر ڈیوڈ ولی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگ بن چکی ہے۔

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈیو ڈ ولی نے کہا کہ پی ایس ایل اور آئی پی ایل ایک ہی وقت میں منعقد ہورہے ہیں لیکن مجھے پاکستان لیگ میں شرکت کر کے زیادہ اچھا لگ رہا ہے۔

پاکستان سپر لیگ ، 10ویں ایڈیشن کیلئے پلیئر ٹریکنگ ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا اعلان

انگلینڈ کے ڈ یوڈ ولی نے پی ایس ایل 10 میں بہترین پرفارمنس دکھانے کے عزائم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ لیگ میں دلچسپ مقابلے ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ کل سے شروع ہونے والے 10 ویں ایڈیشن میں بہترین کارکردگی دکھائیں اور اچھی کرکٹ کھیلیں۔ واضح رہے کہ ڈ یوڈ ولی ملتان سلطانز کا حصہ ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *