کل ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کل ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کل ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات اسلام آباد میں بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ کل جمعتہ المبارک کو خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب میں وقفے وقفے سے تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔

موسمیاتی سمارٹ ایگریکلچر: نیاب میں کیسٹر بین کے فروغ کے لیے قومی تربیت کا انعقاد

 کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے، ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *