کراچی کنگز کو پہلے میچ سے قبل بڑا دھچکا، لٹن داس بھی ایونٹ سے باہر

پی ایس ایل 10 کے پہلے میچ سے قبل ہی کراچی کنگز کے کھلاڑی لٹن داس زخمی ہونے کی وجہ سے ایونٹ سے باہر ہو گئے۔

وہ ایونٹ کے آغاز سے قبل انٹرا سکواڈ میچ کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہو گئے تھے، ان کے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں ہیرلائن فریکچر آیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 217 رنز کا ہدف دے دیا

ڈاکٹروں نے انہیں دو ہفتوں تک آرام کرنے کی تجویز دی ہے جس کی وجہ سے وہ پی ایس ایل سے باہر ہو گئے اور بنگلہ دیش واپس چلے گئے ہیں۔

آج کراچی کنگز اور ملتان سلطانز رات آٹھ بجے مدمقابل ہوں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *